اخبارتصاویر گیلری

جشن 13 رجب المرجب

 13 رجب المرجب ولادت با سعادت مولى الموحدين، اميرالمؤمنين، امام المتقين، يعسوب الدين، غالب كل غالب، مطلوب كل طالب، امامنا و مولانا علي بن ابي طالب صلواة الله عليه کی ولادت با سعادت  کے پر مسرت موقع پر مرکزا افکار اسلامی نجف اشرف کی طرف سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا گیا اور جشن  کے آخر  میں مرکز کی طرف سے نہج البلاغہ مطالعاتی مسابقہ میں پوزیشن لینے والے افراد کو انعامات سے نوازا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button